میرا رب العالمیں ہے میری شہ رگ کے قریب
میں طواف اپنا کروں تو حج کا ملتا ہے ثواب
عجز سے گردن کو اپنی سات چکر جب بھی دوں
آسماں دیتا ہے طاعت کا محبت سے جواب
۔ ۔ ۔ مسعود مُنّور ۔ ۔ ۔
میرا رب العالمیں ہے میری شہ رگ کے قریب
میں طواف اپنا کروں تو حج کا ملتا ہے ثواب
عجز سے گردن کو اپنی سات چکر جب بھی دوں
آسماں دیتا ہے طاعت کا محبت سے جواب
۔ ۔ ۔ مسعود مُنّور ۔ ۔ ۔